ابنا: پیرو میں مسافر بس دریا میں گرنے کے نتیجے میں30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق صوبےسٹیپو کو جانے والی مسافر بس تقریبا 50 میٹر کی اونچائی سے دریائے ٹرما میں جا گری۔ بس میں 52 افراد سوار تھے۔ حادثے میں 30 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے جبکہ 9 افراد اب تک لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ بارش اور دریا میں طغیانی کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔......./169
19 جون 2013 - 19:30
News ID: 431755
پیرو میں مسافر بس دریا میں گرنے کے نتیجے میں30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔