ابنا: شام کے شہر حلب کے فوجی ایئر پورٹ کے قریب شامی فورس کے ہاتھوں سعودی عرب کا ایک خطرناک دہشت گرد ہلاک ہوگيا ہے شام میں 30 سے زائد عربی اورغیرعربی ممالک کے دہشت گرد شامی حکومت اور عوام کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔ ادھر ادلب میں شامی فوج نے 28 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے شامی فوج نے دمشق کے مضافات میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے شامی فوج کے ذرائع کے مطابق 160 مسلح دہشت گردوں نے شامی فوج کے سامنے ہتھیار ڈالدیئے ہیں۔ شام میں سعودی عرب، قطر، اردن، مصر، ترکی سمیت یورپ کے سلفی وہابی دہشت گرد بھی شامی حکومت کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ سلفی وہابی دہشت شام کو کمزور اور صہیونی غاصب حکومت کو قوی بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔......./169
14 جون 2013 - 19:30
News ID: 430063
شامی ذرائع کے مطابق شام کے شہر حلب کے فوجی ایئر پورٹ کے قریب شامی فورس کے ہاتھوں سعودی عرب کا ایک خطرناک دہشت گرد ہلاک ہوگيا ہے شام میں 30 سے زائد عربی اورغیرعربی ممالک کے دہشت گرد شامی حکومت اور عوام کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔