ابنا: یورپی یونین کے وزراء خارجہ نے کل رات برسلز میں برطانوی اور فرانسیسی وزراء خارجہ کے دباؤ میں آکر شام میں سرگرم سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی ختم کردی ہے۔اس سے قبل بھی برطانیہ اور فرانس شامی حکومت کے مخالفین کو اسلحہ فراہم کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔
.......
/169