10 مئی 2013 - 19:30
دھشتگردوں کی طرف سے یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان

شام کے شہر ادلب کے دیہی علاقوں میں شامی فوج کے تباہ کن حملوں کے بعد دھشتگردوں نے یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے شہر ادلب کے دیہی علاقوں میں شامی فوج کے تباہ کن حملوں کے بعد دھشتگردوں نے یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔
شامی فوج نے ادلب کے مضافات میں واقع دھشتگردوں کی کئی پناہ گاہوں کو تباہ و برباد کر دیا ہے جبکہ دھشتگردوں کے ۱۰ سرغنوں کو بھی ہلاک کر دیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق دھشتگرد گروپوں نے ان جاسوسی تنظیموں سے جنگ بند کروانے کا مطالبہ کیا ہے جو ان کی اب تک حمایت کرتی آئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲