30 اپریل 2013 - 19:30
یوم مزدور؛ ترکی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

استنبول ... عالمی یوم مزدور پر ترکی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ استنبول میں سینکڑوں نوجوانوں نے مزدوروں کے حق میں مظاہرہ کیا۔

ابنا: عالمی یوم مزدور پر ترکی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ استنبول میں سینکڑوں نوجوانوں نے مزدوروں کے حق میں مظاہرہ کیا۔مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس اور پانی کا چھڑکا کیا جس کے جواب میں مظاہرین نے پولیس پر پتھرا کیا۔واقعے میں درجنوں مظاہرین زخمی بھی ہوئے ہیں۔......./169