ابنا: شام کے صدر بشار اسد لبنان سے آئے ہوئے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا دہشت گردوں اور تکفیری گروہ سے کسی صورت میں صلح نہیں ہوسکتی۔ بشار اسد نے مزید کہا آزاد افواج نامی گروہ اب شام میں نہیں رہا ہے اور اس وقت شام کی سرکاری افواج القاعدہ سے جنگ میں مصروف ہیں۔ بشار اسد نے کہا قطر بہت بڑی مقدار میں دولت خرچ کر کے شام کے امور میں مداخلت کر رہا ہے انہوں نے خبردار کیا کہ علاقے کو گروہی جنگ اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔
.......
/169