ابنا: ہلال احمر سوسائٹی کے شعبہ تعلقات عامہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے چالیس ملکوں کے نمائندوں نے کہ جو مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کی ریڈ کراس اور ہلال احمر سوسائٹیوں کی آٹھویں کانفرنس میں شرکت کے لیے ان دنوں تہران میں ہیں، آج ہلال احمر ایران کی کپڑے کی ملوں اور طبی سازوسامان بنانے والے کارخانوں کا دورہ کیا۔اس کانفرنس میں دنیا کے چالیس ممالک سے ایک سو سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
22 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 412200
دنیا کے چالیس ملکوں کے نمائندوں نے ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کی صلاحیتوں اور توانائیوں کا مشاہدہ کیا ہے۔