22 اپریل 2013 - 19:30

غیر ملکی ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے ترکی سے دو ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار خریدنے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: سعودی عرب نے ترکی سے دو ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کی وج کی مشترکہ کمان کے سربراہ حسین بن عبد اللہ نے گذشتہ ہفتہ اس قرارداد پر گفتگو کرنے کے لئے ترکی کا دورہ کیا تھا۔ سعودی عرب ترکی سے بغیر پائلٹ کے طیارے اور ٹینک خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

.......

/169