ابنا: پی ٹی آئی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یونیسیف نے آج ایک بیان میں ہندوستان میں ایک پانچ سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنائے جانے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس جرم سے، اس ملک میں عورتوں اور خواتین کو مزید تحفظ فراہم کیئے جانے کے لئے فوری اقدامات عمل میں لائے جانے کی ضرورت ہے ۔
اس بیان کی بنیاد پر ہندوستان میں جنسی ہوس کا شکار ہونے والے ہر تین افراد میں سے ایک بچہ ہے اور سالانہ سات ہزار دو سو بچے جنسی جارحیت کا نشانہ بنتے ہيں اور اس رپورٹ کی بنیاد پر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سن 2011 میں 30 ہزار سے زائد جرائم بچوں کے خلاف ہندوستان میں انجام پائے ہیں ۔ جبکہ پانچ سالہ بچی کی آبروریزی کے بعد اب ایک بار پھر ہندوستانی معاشرے میں خواتین کے تخفظ کا مسئلہ توجہ کا باعث بنا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲