ابنا: جنرل اسماعیلی نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے خاتم الانبیاء (ص) ڈیفنسن یونٹ نے نئے سریرڈرون طیارے کی آج ایک پریڈ میں رونمائی کی ہے۔ اس طیارے کی پرواز بہت اونچی اور عمر طولانی ہےاور یہ طیارہ اہم ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
.....
/169