15 اپریل 2013 - 19:30
ايران اور عمان کے تعلقات، دوستانہ مستحکم اور خوشگوار/ ڈاکٹر لاريجاني

اسلامي جمہوريہ ايران کي پارليمنٹ کے اسپيکر نے ايران اور عمان کے تعلقات کو دوستانہ مستحکم اور خوشگوار بتايا ہے -

ابنا: عمان کي پارليمنٹ کے اسپيکر خالد بن ہلال بن ناصر المعمولي نے منگل کو تہران ميں ايران کي پارليمنٹ ميں  اسپيکر ڈاکٹر لاريجاني سے ملاقات کي -ايران کي مجلس شورائے اسلامي يا پارليمنٹ کے اسپيکر ڈاکٹر لاريجاني نے عمان کي پارليمنٹ کے اسپيکر کے دورہ تہران پر خوشي کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عمان ان ملکوں ميں سے ايک ہے جس کے ايران کے ساتھ تعلقات ہميشہ اچھے خوشگوار اور دوستانہ رہے ہيںايران کي پارليمنٹ کے اسپيکر نے اس اميد کا اظہار کيا کہ عمان کي پارليمنٹ کے اسپيکر کے دورہ تہران سے دونوں ملکوں کے تعلقات اور زيادہ مستحکم ہوں گے -

.....

/169