10 اپریل 2013 - 19:30
نگران وزیر اعظم سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات

کوئٹہ أ نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو سے بدھ کو گورنر ہاؤس میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی ملاقات میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورت حال اور انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا.

ابنا: کوئٹہ نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو سے بدھ کو گورنر ہاؤس میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی ملاقات میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورت حال اور انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا اس موقع پہ وفد کو بتایا گیا کہ صوبے کے تمام سیاسی پارٹیوں کی انتخابات میں شرکت کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ملاقات میں گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی بھی موجود تھے ۔

.......

/169