ابنا: ایران کی پیٹرو کیمیکل صنعتوں کی قومی کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر عبدالحسین بیات نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مغرب کی بڑھتی ہوئی پابندیوں کے باوجود گزشتہ ایک سال کے دوران ایران کی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمدات بڑھ کر تقریبا بارہ ارب ڈالر ہو گئي ہیں۔
عبدالحسین بیات نے اس بات پر زور دیا کہ پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمدات کا ایران کی نان پٹرول مصنوعات کی برآمدات میں ایک بڑا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال ایران کی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی خریداری میں اضافہ ہوا ہے جس سے عالمی سطح پر ایران کی پیٹرو کیمیکل صنعت کی اہمیت ظاہر ہوتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سال ساٹھ ممالک کو پیٹرو کیمیکل اشیاء برآمد کی گئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲