4 اپریل 2013 - 19:30

مارچ کے مہینے میں رونما ہونے والے اہم واقعات کی ایک مختصر رپورٹ ۔ جس کے نتیجے میں 76 شیعہ مسلمان شہید ہوئے جبکہ 41 سے زائد مومنین فائرنگ یا پھر بم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے۔ جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

ابنا: سندھ
مارچ کے مہینے میں پاکستان کے صوبہ سندھ میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے ہاتھوں 61 شیعہ مومنین فرقے کی بنیاد پر شیعہ نسل کشی کا شکار ہوئے۔جبکہ 41 مومنین زخمی ہوئے ۔

شہیدوں کی تفصیلات:

3 مارچ:سانحہ عباس ٹائون(50 مومنین شہید)
2 مارچ:شہید عبدالرشید،شہید علی نواز،شہید علی حسین،شہید ڈاکٹر ہادی افضل
4 مارچ:شہید لیفٹنینٹ عظیم حیدر،شہید کرار حسین،شہید خاور رضا
12 مارچ:شہید اعجاز حسین
13 مارچ:شہید خواجہ مرسلیم
14 مارچ:شہید ارشد علی
18 مارچ:شہید اُستاد سبط جعفر زیدی
20 مارچ:شہید احمد علی زیدی،شہید عمران نقوی
21 مارچ:شہید منہاج علی
23 مارچ:شہید متقی رضا
26 مارچ:شہید علی اصغر راجانی
30 مارچ:شہید کامران علی

پنجاب

مارچ کے مہینے میں پنجاب میں کسی بھی قسم کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

گلگت بلتستان
مارچ کے مہینے میں گلگت بلتستان سے کسی بھی قسم کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔

خیبر پختون خواہ

مارچ کے مہینے میں خیبر پختون خواہ میں 6 شیعہ مومنین کی شہادت رونماں ہوئی۔

شہیدوں کے نام:

1 مارچ:شہید اکبر علی
4 مارچ:ظفر حسین
8 مارچ:شہید نوازش علی
11 مارچ:شہید لیفٹنینٹ سید عباس
18 مارچ:شہید ایڈوکیٹ ظہیر عباس
27 مارچ:شہید خواجہ عمران

بلوچستان

مارچ کے مہینے میں بلوچستان میں کسی قسم کا نا خوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔
.....
/169