ابنا: بحرینی عوام پر بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے بحرینی سکیورٹی دستوں نے اب بچوں اورعورتوں کو بھی اپنی بربریت کا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔ بحرینی عوام بحرین میں جمہوری حکومت کا مطالبہ کررہے ہیں اور عوامی مطالبات کو کچلنے کے لئے آل خلیفہ حکومت عوام کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے۔ بحرینی حکومت نے سیکڑوں افراد کو جیل میں بند کررکھا ہے جن میں مرد ، خواتین اور طلباء شامل ہیں اور اب تک درجنوں افراد کو شہید کرچکی ہے۔...../169
1 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 405121
بحرینی عوام پر بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے بحرینی سکیورٹی دستوں نے اب بچوں اورعورتوں کو بھی اپنی بربریت کا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔