ابنا: شام کے لئے اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ مندوب الاخضر الابراھیمی نے خبردار کیا ہے کہ اگر شام کے بحران کا پرامن حل تلاش نہ کیا گیا تو شام کی صورتحال صومالیہ سے بھی بدتر ہو جائے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بروکسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے بعد کیا۔اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے تجویز پیش کی ہے کہ شام کا معاملہ عالمی جرائم عدالت اور یو این سلامتی کونسل میں پیش کیا جانا چاہئے۔
انہی معائنہ کاروں نے حزب اختلاف کے مسلح گروپ، بالخصوص النصرہ محاذ پر اغوا اور جان بوجھ کر قتل کے الزامات لگائے ہیں۔
شام کے لئے اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ مندوب الاخضر الابراھیمی نے خبردار کیا ہے کہ اگر شام کے بحران کا پرامن حل تلاش نہ کیا گیا تو شام کی صورتحال صومالیہ سے بھی بدتر ہو جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/242