ابنا: صہیونی فوجی فلسطینی بچوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرتے ہیں اس بات کی خبر، یونیسیف کے خصوصی نمائندہ "جین گو" نے رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس اس بات پر ثبوت موجود ہیں کہ فوج کی حراست میں پہلے اڑتالیس گھنٹوں میں بچوں پر تشدد کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہر برس مقبوضہ مغربی کنارے میں سات سو کے لگ بھگ بارہ سے سترہ برس عمر کے فلسطینی لڑکوں کو اسرائیلی فوج ، پولیس اور دوسرے سیکیورٹی ادارے حراست میں لیتے ہیں اور پوچھ گچھ کے دوران ان سے غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے۔
6 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 397698
صہیونی فوج فلسطینی بچوں کو پوچھ تاچھ کے بہانے سے حراست میں لے کر ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرتے ہیں