26 جنوری 2013 - 20:30

خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں شدت پسندوں میں جھڑپیں ہو ئی ہیں جس میں ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی ہلاک ہونے والوں میں 30 طالبان شامل ہیں۔

ابنا: ذرائع کے مطابق کشیدہ صورتحال کے بعد مقامی آبادی دوسرے علاقوں میں منتقل ہونا شروع ہو گئی ہے۔شدت پسندوں کے گروپوں میں جھڑپوں میں متعددشدت پسند زخمی بھی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق53 ہلاک ہونے والے شدت پسندوں میں 30 شدت پسندوں کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔ ۔۔۔۔۔۔/110