ابنا: العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق روس کے ایک فوجی جنرل الگزینڈر لیونوف نے کہا ہے کہ شامی فضائیہ کے پاس قوی اور مضبوط دفاعی سسٹم موجود ہے جو دشمن کے ہر حملے کا مقابلہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔ اس نے کہا کہ شامی فضائیہ کے پاس مضبوط فضائی دفاعی سسٹم موجود ہے اور وہ دشمن کے وسیع فضائی حملے کا بھرپور مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ واضح رہے کہ شام نے حال ہی میں ترکی کے ایک لڑاکا طیارے کو اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر مار گرایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110
22 دسمبر 2012 - 20:30
News ID: 374626
روس کے ایک فوجی جرنیل نے کہا ہے کہ شامی فضائیہ کے پاس قوی اور مضبوط دفاعی سسٹم موجود ہے جو دشمن کے ہر حملے کا مقابلہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔