ابنا: انھوں نے کہا کہ دنیا کی تقدیر کا فیصلہ سکیورٹی کونسل کے موجودہ پانچ مستقل ارکان کے ہاتھ میں نہیں ہونا چاہیے۔ ترکی کے وزیر اعظم نے بالی میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ من اقوام متحدہ کے ارکان کی دائم اور غیر دائم میں تقسیم کے مخالف ہوں۔ اس وقت سکیورٹی کونسل کے 15 ارکان ہیں جن میں 5 مستقل اور دائم ارکان ہیں جنھیں ویٹو کا حق ہے۔...../169
9 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 363724
ترکی کے وزير اعظم اردوغان نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔