ابنا: بحرین میں امریکہ نوازآل خلیفہ حکومت کے انسان سوز اقدامات کےخلاف حقوق انسانی کی 12 تنظیموں نے رپورٹ شائع کی ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیموں نے بحرین کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کا خصوصی ایلچی مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے مذکورہ تنظیموں نے بحرین میں پرامن عوامی مظاہروں پر عائد حکومتی پابندی کو منسوخ کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
.....
/169