ابنا: انھوں نے کہا کہ یورپی یونین میں مستقل سوچ کے ممالک بہت کم رہ گئے ہیں اور یورپی یونین نے اپنی خارجہ پالیسی امریکہ کے رحم و کرم پر چھوڑ دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ 11 ستمبر کے واقعہ کے بعد اورعراق اور افغانستان پرامریکہ کے فوجی حملے کے بعد یورپی یونین نے اپنی خارجہ پالیسی مکمل طور پر امریکہ کے حوالے کردی ہے انھوں نے کہا یورپی یونین کی عالمی مسائل میں نقش آفرینی بالکل ختم ہوگئی ہے۔...../169
4 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 362310
اسلامی جمہوریہ ایران کےسابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ 11 ستمبر کے واقعہ اور عراق وافغانستان پر امریکی حملے کے بعد یورپی ممالک کی خارجہ پالیسی مستقل نہیں رہی اور انھوں نے اپنی خارجہ پالیسی امریکہ کے حوالے کردی ہے۔