ابنا: بریگیڈیئرجنرل احمد وحیدی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس ایسے بغیر پائلٹ طیارے بھی موجود ہیں جو ٹکنالوجی کے لحاظ سے حزب ا۔۔۔ لبنان کے توسط سے استعمال ہونیوالے ڈرون طیارے سے بھی مزید پیشرفتہ ہیں -
یاد رہے کہ حزب ا۔۔۔ لبنان نے 6 اکتوبر کو ایرانی ماہرین کی جانب سے تیارکئے جانیوالے ایک ڈرون طیارے کو مقبوضہ علاقوں کی ان فضائی حدود میں بھیجا تھا جہاں صہیونی حکومت کی متعدد فوجی و ایٹمی تنصیبات ہیں اور حزب ا۔۔۔ کے ڈرون طیارے نے اس موقع پر کامیاب فضائی مشن انجام دیا--
.....
/169