ابنا: تقریب کا با قاعدہ آغاز کے بعد علامہ سید ھاشم موسوی نے خطاب کرتے ہوے فرمایا دہشتگردوں کی نابودی کیلئے ہم معصوم بچوں کے ہمراہ قرآن سر پراُٹھا کر اُنکوں،اُنکے سرپرستوں اورحامیوں کی نا بودی کیلئے اُنھیں بد دعادینگے،اُنہوں نے دہشتگردی کو ایک امتحان الٰھی قرار دے کر فرمایادہشت گردوں کے پیچھے غیر ملکی شیطانی طاقتیں امریکہ،ہندوستان اور اسرایئل کے ناپاک عزائم شامل ہیں انہوں نے ملک اور عوام کی سلامتی دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کی بربادی نیز شہدا کی بلندی درجات کے لئے دعا کی.






.....
/169