ابنا: غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے این ٹی وی چینل نے اعلان کیا کہ ترکی نے شام کے سرحدی علاقوں میں موجود اس ملک کے فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے – رپورٹ کے مطابق بدھ کو شام سے داغے جانیوالا ایک مارٹر گولہ ترکی کے سرحدی علاقے میں گرا تاہم اس میں کوئی جانی نقصاں نہیں ہوا جبکہ اس حملے کے جواب میں ترکی کے جنگی طیاروں نے شام کے سرحدی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا-
.....
/169