ابنا: چیف جسٹس افتحار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سوموار آٹھ اکتوبر سے سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں صوبے میں امن وامان سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا۔
.....
/169
کوئٹہ…چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کوئٹہ پہنچ گئے،وہ کل بروز ہفتہ نیشنل جوڈیشیل پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ یہ اجلاس تقریبا ایک ہفتہ قبل طلب کیاگیا تھا.