ابنا: سندھ ہائی کورٹ بار کے سیمنار سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا کہ ملک کو لسانی اور فرقہ وارانہ دہشت گردی کا سامنا ہے ۔ ججز نے ہر محاز پر دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کی ہے ۔ دہشت گردی کی کارروائیاں فنڈنگ کے بغیر نہیں ہوتیں ۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ دہشت گرد جدید ٹیکنالوجی بھی استعمال کررہے ہیں ۔...../169
28 ستمبر 2012 - 20:30
News ID: 352032
چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ قائداعظم کا شہر دہشت گردی کا گڑھ بن چکا ہے ۔ دھمکیوں کے باوجود مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں ۔