ابنا: لندن ميں فرانس کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرنے والے ، اللہ و اکبر کے نعرے لگا رہے تھے اور ان کے ہاتھ ميں ايسے پلے کارڈس تھے جن پر لکھا تھا فرانس کے لئے اسلامي شريعت اور مسلمان فرانس کو فتح کر ليں گے -لندن پوليس نے سفارت خانے کے اطراف حلقہ بنا کر محاصرين کو پيچھے دھکيل ديا.
.....
/169