ابنا: آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث عبد اللہ پراچہ نے حکومت کی جانب سے کئے جانے والے عام تعطیل کے اعلان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حضور اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کا موجب بننے والی فلم کے خلاف اپنا مذہبی فریضہ سمجھتے ہوئے جمعہ کوملک بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز بند رکھے جائیں گے ۔
.....
/169