ابنا: مجمع تشخيص مصلحت كے سربراہ نے كہا: صہیونيوں اور عالم استكبار كا اسلامی مقدّسات اور اقدار پر حملہ ايك طولانی تاريخ ركھتا ہے اور یہ امر حالیہ برسوں میں اسلامی بيداری كی لہر كے نتيجے میں صہیونيوں كے اضطراب اور وحشت كا موجب بن گيا ہے كہ جس كی بدولت ان كے اسلام پر حملے پہلے كی نسبت كہیں زيادہ ہو گئے ہیں ليكن ہر مرتبہ انہیں سخت شكست كا سامنا ہوا ہے ۔
.....
/169