ابنا: سوڈان میں احتجاجی مظاہرین نے جرمنی کے سفارتخانہ کو آگ لگآدی ہے آگ سفارتخانہ کے ورودی حصہ میں لگی ہے مظاہرین امریکہ اور صہیونزم کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں مظاہرین نے پیغمبر اسلام (ص) کے بارے میں توہین آمیز فلم بنانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کامطالبہ کرتے ہوئے امریکہ کو ام الفساد قراردیا ہے۔......./169
14 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 347947
عرب ذرائع کے مطابق سوڈان میں احتجاجی مظاہرین نے جرمنی کے سفارتخانہ کو آگ لگآدی ہے۔