1 ستمبر 2012 - 19:30

ایک عرب سائٹ کے مطابق امریکہ اورسعودی عرب یمن میں القاعدہ دہشت گرد گروپ کو شام کے خلاف لڑنے کے لئے آمادہ کررہے ہیں۔

ابنا: یمن میں  القاعدہ کے سابق رہنما طارق الفضلی نے کہاہے کہ امریکہ اور سعودی  عرب یمن میں القاعدہ کےافراد کو شامی حکومت کے ساتھ لڑنے کے لئے شام منتقل کرنے کے منصوبہ پر عمل کررہے ہیں سائٹ کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب  جنوب یمن کے صوبہ ابین کے شہر  زنگبار اور جعار سے القاعدہ دہشت گردوں کو شام بھیجنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔اس نے کہا کہ زنگبار اور جعار شہروں سے القاعدہ کے افراد کی اچانک عقب نشینی  امریکہ اور سعودی عرب کےاسی منصوبہ سے متعلق ہے۔

.....

/169