ابنا: ذرائع کے مطابق یہ خواتین مسجد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں پیغمبر اسلام (ص) اور ان کے اہلبیت (ع) سے توسل اور دعا و عبادت میں مشغول تھیں۔ سعودی عرب کے اس اقدام کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے مذمت کی ہے۔
.......
/169
مسجد النبی (ص) میں دعا اور عبادت میں مشغول چند شیعہ خواتین کو سعودی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔