ابنا: ہندوستان کي سرکاري خبر رساں ايجنسي پي ٹي آئي نے خبردي ہے کہ منموہن سنگھ اس اجلاس ميں شرکت کرنے کے علاوہ ايران کے صدر احمدي نژاد سے بھي ملاقات کريں گے-پي ٹي آئي کے مطابق ہندوستان کے وزير اعظم انيس اگست کو ايران کا دورہ کريں گے وہ اس دورے ميں پاکستان کے صدر آصف علي زرداري سے بھي مليں گے تہران ميں ناوابستہ تحريک کا سربراہي اجلاس تيس اور اکتيس اگست کو ہوگا جبکہ چھبيس اور ستائيس اگست کو وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوگا –
.......
/169