26 جولائی 2012 - 19:30

مصر کےصدر محمدمرسی نے شام میں اغیارکی کسی قسم کی مداخلت کی مذمت کی ہے۔

ابنا:‍ مصر کےصدر محمدمرسی نے شام میں مسلح دہشتگردوں کی سرگرمیوں پرتنقیدکرتےہوئے سیاسی راہ حل کواس ملک کےبحران کےحل کاسب سےبہتراور پرامن راستہ قراردیا۔محمدمرسی نے مزید کہاکہ مصرکی وزارت خارجہ شام کےبحران کےسیاسی حل کےلئے بھرپورکوشش کرےگی ۔ واضح رہے کہ دہشتگرد گروہ مارچ دوہزارگیارہ سے امریکہ ، قطر، سعودی عرب اورترکی سمیت بعض عرب کی حمایت سے شام کےمختلف شہروں میں بدامنی پیدا کررہے ہیں.

.......

/169