ابنا: دريں اثنائامريکي وزيرخارجہ ہليري کلنٹن نے کہا ہے کہ امريکا شامي صدر بشارالاسد کو اقتدار چھوڑنے پر مجبور کرنے کے ليے شامي حزب اختلاف کے ساتھ مل کر کام کرے گا.انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کي سلامتي کونسل ميں روس اور چين کي جانب سے قرارداد کو ويٹو کيے جانے کے بعد اب امريکا کونسل سے باہر شامي حزب اختلاف کو حمايت کا واضح پيغام دينے کے ليے کام کررہا ہے.
.......
/169