ابنا: مصري اخبار "اليوم السابع" کے مطابق مصري صدر نے سنگين نوعيت کے مقدمات کے تحت سزا يافتہ انتاليس کي سزائيں بھي معاف کي ہيں جبکہ نئے حکم نامے کے تحت فوجي عدالتوں کے سزايافتہ سولہ قيديوں کي سزاوں ميں تخفيف کا حکم ديا ہے.
.......
/169
قاہرہ…مصري صدر محمد مْرسي نے 572 قيديوں کي سزائيں معاف کر ديں، معافي پانے والوں ميں 532 قيدي فوجي عدالتوں کے سزا يافتہ تھے.