ابنا: تقریری مقابلے میں تقریبا 35 افراد نے اپنا نام رجسٹر کیاتھا ۔ جو ایک دن پہلے 35 افراد میں سے 10 افراد کو انتخاب کیا۔ ۔جنکی نام یہ ہے ۔ نسرین زھرا ، سیدہ وجیھہ بتول ، سیدہ زیدی ، محمد آصف ، محمد حسین ، فروا سحر ، شوکت علی ، تنویرحسین ، محمد برخیاء حیدر ، نایاب سحر ، سیدہ بتول ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن لڑکیوں نے ہی حاصل کی ۔ ۔جنکے نام درج ذیل ہے۔نسرین زھرا اول ، سیدہ وجھہ بتول دوئم اور سیدہ زیدی سوئم ۔ اس پورنور محفل کے مہمان خصوصی جناب جان علی چنگزی اور صدر محفل جناب عزت مآب سید ھاشم موسوی تھے۔ ججز کے فرائض ابراھیم ھزارہ ، باجی یاسمین ، سید احمد موسوی انجام دے رہی تھی۔ جان علی چنگزی صاحب اپنے تقریر میں ھزارہ برادری سے گزارش کی کہ خدا را اپنے صفوں میں اتحاد اتفاق عام کریں۔ اور ان سیاسی بیانات جو ایک سیاسی پارٹی کی طرف کچھ دن پہلے اخبارات میں دیئے تھے انکی مزمت کی۔آخر میں اول ،دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کرنے والے طالبات میں شیلڈ اور نقد انعامات تقسیم کی ۔ پہلی نمبر پر آنےوالی طالبہ کو 5000 دوسری نمبر کو 4000 اور تیسری نمبر کو 3000 کیش انعامات دئیے۔
.......
/169
تصویری رپورٹ: