ابنا: اس دروازے کو ایران کے مرکزی شہر اصفہان میں تیار کیا گیا ہےاور اس کی تیاری میں50 ھنرمندوں نے حصہ لیا ہے ۔
ایرانی ماہرین نے اس دروازے کو نہایت ہی خوبصورتی سے بنایا ہے اور اس دروازے کی تیاری میں 550 گرام سونا اور 24 کلو چاندی استعمال کی گئی ہے جبکہ اس کی تیاری میں تقریبا ڈیڑھ سال کا عرصہ لگا ہے ۔.......
/169