ابنا: امريکہ اور يورپ کے شديد دباؤ کے باوجود سوئزرلينڈ نے کہا ہے کہ وہ ايراني تيل کے خلاف پابنديوں ميں شريک نہيں ہوگا- سوئزرلينڈ کي وزارت اقتصاديات کي ترجمان ميري آوٹ نے ملک کي لاتعداد کمپنياں ايران کے تيل کا سودا کرتي ہيں لہذا يہ معاملات اقتصادي دفتر کي نگراني میں انجام پانا چاہيے۔
سوئزر لينڈ ايران کے مرکزي بينک کے خلاف بھي پابنديوں کي مخالفت کرتا چلا آرہا ہے-
سوئزر لينڈ کي وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھي ايک بيان ميں کہا ہے کہ ان کا ملک ايران کے ساتھ تعلقات کو انتہائي اہميت ديتا ہے-.......
/169