ابنا: تیونس کے فراری صدر زین العابدین بن علی کومظاہرین کو قتل کرنے کے جرم میں ایک عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے تیونس کے صدر اس وقت سعودی عرب میں قیام پذیر ہیں سعودی عرب امریکہ نواز عرب ڈکٹیٹروں کی پناہ گاہ بن گيا ہے۔
عدالت نے تیونس کے سابق وزير داخلہ رفیق بالحاج کو بارہ سال قید کی سزا سنائي ہے۔ تیونس کے فراری ڈکٹیٹر بن علی اس وقت سعودی عرب میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔
.......
/169