ابنا: مائي دوگوري شہر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پوليس ہيڈ کوارٹر کے باہر ہونے والے خود کْش بم حملے ميں کم از کم 6 ديگر افراد زخمي ہوگئے. حکام اور عيني شاہدين کے مطابق خود کش حملہ آور نے پوليس ہيڈ کوارٹر کے باہر اپني گاڑي کو دھماکے سے اڑا ديا. ايک عيني شاہد نے کہا ہے کہ اْس نے دو پوليس اہلکاروں کي لاشيں ديکھي ہيں. ........
/169