ابنا: پوليس نے بتايا کہ کوئٹہ زيارت روڈ پر بوستان کراس کے قريب کوئٹہ سے جانے والي دو گاڑيوں کو روکا گيا.
دونوں گاڑياں دھماکا خيز مواد سے بھري ہوئي تھيں. پوليس نے سات افغان باشندوں کو حراست ميں لے کر تفتيش شروع کردي ہے. .......
/169
کوئٹہ کے نواحي علاقے ميں پوليس نے دھماکا خيز مواد سے بھري دو گاڑياں تحويل ميں لے کر سات ملزموں کو گرفتار کر ليا.