ابنا: شام کے علاقہ دیر الزورمیں سعودی عرب، قطر اورامریکہ نواز مسلح دہشت گردوں کے حملے میں 7 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے ہیں۔
شامی ذرائع کے مطابق یہ حملہ القاعدہ دہشت گرد تنظیم اور سعودی؛ عرب نواز سلفیدہشت گردوں نے کئے ہیں۔ و
اضح رہے کہ شام میں مسلح دہشت گردوں کی امریکہ، اسرائيل ، قطر ، ترکی اور سعودی عرب حمایت کررہے ہیں ۔....... /169