ابنا: عدالت کے روبرو اے کے ڈوگر ايڈووکيٹ، تحريک انقلاب اور محمد اظہر صديق ايڈووکيٹ نے درخواستيں دائر کررکھي ہيں. جن ميں کہا گيا ہے کہ سپريم کورٹ ميں توہين عدالت کيس ميں سزا کے بعد يوسف رضا گيلاني اور ان کي تمام کابينہ نااہل ہوچکي ہے.
عدالت انہيں ملکي معاملات سے متعلق فيصلے کرنے سے روکے. درخواستوں کي سماعت چيف جسٹس شيخ عظمت سعيد کر رہے تھے تاہم گزشتہ روز سپريم کورٹ ميں بطور جج تقرري کي اطلاعات کے بعدانہوں نے ان کيسوں کي سماعت سے انکار کرديا. ........
/169