12 مئی 2012 - 19:30

مومنين سادات فرانس کے زيراہتمام پيرس ميں خاتون جنت سيدہ فاطمہ(س) کي ولادت کي مناسبت سے ايک روز کانفرنس کا انقعاد کيا گياجس سے پاکستان اور يورپي ممالک سے آئے ہوئے علما ء کرام اور ذاکرين نے خطاب کيا.

ابنا: علمائے کرام اور ذاکرين نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سيدہ فاطمہ (س)کي سيرت اورحيات طيبہ پر روشني ڈالي اور بتايا کہ سيدہ فاطمہ (س) الله کے دين کو پھيلانے ميں سرورکونين حضرت محمد (ص) کے شانہ بشانہ تھيں،کانفرنس ميں شان رسالت اہلبيت کے فضائل اور مصائب بھي بيان گئے. کانفرنس ميں يورپي ممالک برطانيہ ، اٹلي ، اسپين ، بيلجيم، ہالينڈ،جرمني اور ناروے کے علاوہ فرانس سے ايک ہزار کے قريب مندوبين نے شرکت کي .  .......

/169