ابنا: ايام فاطمیہ كی مناسبت سے حضرت زہراء(س) كی شہادت كے دن خصوصی پروگرام پيش كيا جائے گا۔
انہوں نے كہا ايام فاطمیہ كی مناسبت سے خصوصی پروگرام ريحانہ المصطفی چھ حصوں پر مشتمل ہوگا ہر حصہ 30 منٹ پيش كيا جائے گا۔
واضح رہے كہ دوسرا خصوصی پروگرام "كوثر القرآن" ہے جو 13 حصوں پر مشتمل ہے اور ہر حصہ 25 منٹ پيش كيا جائے گا۔ .......
/169