ابنا: جنوبی کوریا کے دارالحکومت سيئول ميں پاکستان وزيراعظم يوسف رضا گيلاني نے ہندوستانی وزيراعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کي ہے. اس ملاقات ميں دونوں رہنماؤں نے مذاکراتي عمل کو مزيد تيز کرنے پر اتفاق کياہے. ملاقات ميں اس بات پر بھي اتفاق کيا گيا کہ مذاکراتي عمل کوآگے بڑھانے کيلئے مزيد اقدامات کيے جائيں گے .
........
/169
27 مارچ 2012 - 19:30
News ID: 305021
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سيئول ميں پاکستان وزيراعظم يوسف رضا گيلاني نے ہندوستانی وزيراعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کي ہے.