ابنا: لیبیا کے شہر سبہا میں دو قبیلوں کی آپسی لڑائی میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے ہیں۔ نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اولاد سلیمان قبیلہ اور اور التبو قبیلہ کے درمیان لڑائی میں 92 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں العربیہ نے لڑائی کے سبب کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔ ......./169
25 مارچ 2012 - 19:30
News ID: 304690
عرب ذرائع کے مطابق لیبیا کے شہر سبہا میں دو قبیلوں کی آپسی لڑائی میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے ہیں۔