ابنا: قاہرہ ميں عدالت ميں دلائل ديتے ہوئے سرکاری وکيل مصطفي سليمان نے کہا کہ سابق مصري صدر نے سيکڑوں شہريوں کا قتل عام کيا. حکومت کے خلاف ہونے والے احتجاجي مظاہروں کے دوران گولي مارنے کا حکم ديا،جس ميں25جنوري سے11 فروري کے درميان صرف18 دنوں ميں850 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گيا.وکيل نے مزيد کہا کہ انساني جانوں کے ضياع ميں سابق مصري صدر کا ساتھ دينے والے سابق وزير داخلہ حبيب الايڈلے اور چار اہم سکيورٹي افسران کو بھي سخت سے سخت سزا ملني چاہيے......... /169
20 فروری 2012 - 20:30
News ID: 297895
مصر کے سابق ڈکٹیٹر اور امریکہ و اسرائیل نوازصدر حسني مبارک کے خلاف مقدمہ ميں سرکاری وکيل نے دلائل ديتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ مصری عوام کا قتل عام کرنے والے حسني مبارک کو سزائے موت ملني چاہيے.